بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعدپارلیمنٹ لاجز میں قبضے کی دوڑ شروع،تحریک انصاف کے نومنتخب ایم این اے نے ایم کیو ایم کے ممبر کے کمرے پر قبضہ کرلیا،حیرت انگیزصورتحال

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے محبوب عالم نے پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب ایم این اے راجہ ریاض پرالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ راجہ ریاض نے میرے لاجز پر قبضہ کرلیا ، انتظامیہ کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی کہ میں نے اپنا سامان اٹھالوں ، جس پر راجہ ریاض نے کہا کہ مجھے کمرہ قومی اسمبلی نے الاٹ کرکے چابی دی اور کمرہ بالکل خالی تھا۔

منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محبوب عالم نے کہا ہے کہ راجہ ریاض نے میرے لاج پر قبضہ کرلیا ہے۔ لاجز میں میرا سامان موجود ہے۔ انتظامیہ نے مجھے کوئی اطلاع نہیں دی کہ میں اپنا سامان اٹھالوں۔ اس موقع پر نو منتخب ایم این اے راجہ ریاض نے کہا کہ مجھے کمرہ قومی اسمبلی نے الاٹ کرکے چابی دی ہے۔ مجھے جب کمرہ ملا تو بالکل خالی تھا اور میں نے کسی کا سامان نہیں پھینکا۔)



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…