جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج (بدھ) چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہوگا‘وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان متوقع۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ممبران کی تعداد مکمل کرلی ہے اور دعویٰ کیا ہے 29آزاد ارکان میں سے 25ارکان تحریک انصاف میں

شامل ہوچکے ہیں تحر یک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ( بدھ ) اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے آزاد ارکان بھی شریک ہوں گے اجلاس میں عمران خان قائد ایوان کے نام کا اعلان کریں گے جبکہ اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے ناموں کا فیصلہ بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…