پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے اے 114 سے مخدوم فیصل صالح حیات نے دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اے 114 سے سید مخدوم فیصل صالح حیات نے دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو درخواست گزار کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس مامون رشید فیصل صالح حیات کی درخوست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ این اے 114 جھنگ سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑا اور دوسرے نمبر پر رہا ۔ مسترد شدہ وٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد میرے ووٹوں

میں 208 وٹوں کا اضافہ ہوا۔پی ٹی آئی کے امیدوار محبوب سلطان 589 ووٹوں سے کامیاب قرار پائے ۔ریٹرنگ افسر نے 10 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی کروائی تو لیڈ 538 وٹوں کی رہ گئی۔ این اے 114 سے مسترد شدہ وٹوں کی تعداد 12 ہزرا 970 تھی۔ ریٹرنگ افسر کو پورے حلقے کی گنتی کی درخواست دی جو مسترد کردی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت پورے حلقے کی مکمل گنتی کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…