منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کی خاتون کے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے پر افریقی قبائل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،گھانا اور تنزانیہ سے مبارکبادیں،افریقی قبیلے کی سربراہ بھی حلف برداری میں شریک ہوں گی 

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی شیدی خاتون تنزیلہ قمبرانی کے رکن سندھ اسمبلی بننے پر افریقی قبائل میں خوشی کی لہر دوڑ ہوگئی۔ گھانا اور تنزانیہ سے تنزیلہ قمبرانی

کو مبارکباد کے پیغام آنے لگے۔ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے گھانا سے سرپونگ قبیلے کی سلیمہ پاکستان آئیں گی۔ تنزانیہ میں کی پونزا قبیلے کی جانب سے بھی تنزیلہ قمبرانی کو مبارکباد کے پیغام موصول ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…