ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

فیصل واوڈا کے حلقہ این اے 249میں دوبارہ گنتی ہو گی یا نہیں ؟ عدالت نے شہباز شریف کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا ، جمیل احمد اور ملک شہزاد اعوان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیاہے۔سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کامیاب امیدواوں کی نوٹی فیکشن جاری کرنے کا حکم سامنے آ گیا۔فیصل واوڈا، کیپٹن جمیل احمد اور ملک شہزاد اعوان کے حلقوں میں

دوبارہ گنتی کی درخواست نمٹا دی۔شکست کھانے والے شہباز شریف، حکیم بلوچ اور صالحین نے دوبارہ گنتی کرانے کی درخواستیں کی تھیں۔عدالت نے فریقین کو ٹربیونلز سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔عدالت نے حکم دیا کہ ٹربیونلز ایک ماہ کے اندر دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کریں۔فیصل واوڈا این اے 249 ، جمیل احمد 237 ، شہزاد اعوان پی ایس 116 سے کامیاب ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…