بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم نواز شریف کو دھوکہ دینے کیلئے شہباز شریف کو بڑی پیشکش کردی گئی تو ایسے وقت میں شہباز شریف نے کیا جواب دیا جس نے سارا قصہ ہی ختم کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نامور صحافی و تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ یہ کہنا بالکل غلط ہو گا کہ نواز شریف اور شہباز شریف الگ ہیں ۔ دونوں کی اپروچ میں فرق ہو سکتا ہےلیکن دونوں بھائی اندر سے ایک ہی ہیں ۔ معروف صحافی عارف نظامی نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حال ہی میں شہباز شریف کر سخت دبائو ڈالا

گیا کہ آپ اپنے بھائی نواز شریف کو دھوکہ دیں اس کے بدلے آپ جو مانگیں گے وہ آپ کو ملے گا ۔ ایسے موقعے پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ بجا ہے کہ میرا اپنے بھائی نواز شریف کی کئی باتوں پر اختلاف ہے لیکن میری سیاست اور اختلاف دونوں ان کے ساتھ ہی اگر میں نے ان کی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے کی کوشش کی تو میری سیاست بھی ختم ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…