جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کےچہلم تک اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا مطالبہ ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) (ن) لیگ کے قائد نوازشریف کوچہلم تک اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی،قراردادمسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نصیراحمد کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کاایوان نوازشریف کی اہلیہ کی وفات پردلی افسوس کا

اظہارکرتا ہے،محترمہ کلثوم نوازکی جمہوریت کیلئے خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،شریف خاندان کی ملک کیلئے خدمات کو ملحوظ خاطر رکھا جائے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنا پر نواز شریف کی پرول پر رہائی بڑھائی جائے، کلثوم نواز کے چہلم تک جاتی امرا کوسب جیل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…