اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مدیحہ شاہ شرمناک کام میں ملوث نکلیں،ایک ہفتے سے لاپتہ نوجوان اداکارہ کے گھر سے برآمد،وہاں کیا کروایا جاتا تھا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے لاپتہ نوجوان برآمد ۔نجی ٹی وی کے مطابق احمد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ احمد کی گمشدگی کی درخواست تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کروا رکھی تھی جس کے بعد  دوستوں کی نشاندہی پر مدیحہ شاہ کے گھر کی تلاشی لی گئی۔ جب پولیس کے ہمراہ مدیحہ شاہ کے گھر گئے تو اس نے  تلاشی دینے سے انکار کر دیا۔لیکن پولیس نے مدیحہ شاہ کے گھر کی تلاشی لی تو احمد گھر سے برآمد ہوگیا ۔

احمد کی والدہ کا کہنا ہے کہ مدیحہ میرے بیٹے کو نشے کرواتی تھی اس لئے ہم مدیحہ شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔دوسری جانب مدیحہ شاہ کا کہنا تھا کہ احمد میرے پاس ڈرائیور تھا اور ابھی بھی نوکری کی غرض سے آیا تھا ۔احمد کے اہل خانہ کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں۔ادھر خود احمد نے بھی کہا ہےکہ میں گھر والوں سے جھگڑے کے بعد  گھر سے چلا گیا تھا۔واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…