عام انتخابات 2018 ٗکتنے لاکھ فوجی اہلکارختمات انجام دیں گے؟الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کو سمری بھیج دی، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے موقع پر فوج کی تعیناتی کیلئے وزارت دفاع کو سمری بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں… Continue 23reading عام انتخابات 2018 ٗکتنے لاکھ فوجی اہلکارختمات انجام دیں گے؟الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کو سمری بھیج دی، تفصیلات منظر عام پر آگئیں