اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

(ن) لیگ پنجاب کے بلدیاتی اداروں اور بلدیاتی نمائندوں کے دفاع کیلئے میدان میں آگئی،کارکنوں کو دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے بلدیاتی اداروں اور بلدیاتی نمائندوں کے دفاع کیلئے میدان میں آگئی ‘ 10ستمبر کو بلدیاتی اداروں کے سربراہوں پر مشتمل لوکل باڈیز کنونشن پنجاب بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق لوکل باڈیز کنونشن مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا،

جس میں پنجاب بھر کے چیئرمین، وائس چےئر مین ‘ مئیر اورڈپٹی مئیرز کوہی مدعوکیاگیاہے لوکل باڈیز کنونشن پنجاب میں نئی حکومت کی پالیسی سمیت نئے قوانین کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائیگی اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہبا زشر یف سے کنونشن سے خطاب کر یں گے جبکہ کنونشن میں لاہورکے مئیر کرنل( ر)مبشر جاوید، مئیرسرگودھامحمد اسلم نوید، مئیر فیصل آباد محمد رزاق ملک، مئیر راولپنڈی سردارنسیم خان، مئیر ملتان حاجی نوید آرائیں ‘ ڈسٹرکٹ کونسل چےئرمین نارووال احمد اقبال، شیخوپورہ سے رانا عتیق انور، قصورسے را نا سکندر‘ حافظ آباد سے میا محمد افضل حسین، میانوالی سے گل حمید خان روکھڑی، گوجرانوالہ سے مظہر قیوم‘ ملتان سے دیوان سید محمدعباس بخاری، رحیم یارخان سے سرداراظہرخان لغاری، راجن پور سے عبدالعزیزخان دریشک اور ساہیوال سے چودھری زاہداقبال سمیت دیگر شر کت کر یں گے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے بلدیاتی اداروں اور بلدیاتی نمائندوں کے دفاع کیلئے میدان میں آگئی ‘ 10ستمبر کو بلدیاتی اداروں کے سربراہوں پر مشتمل لوکل باڈیز کنونشن پنجاب بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق لوکل باڈیز کنونشن مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا،جس میں پنجاب بھر کے چیئرمین، وائس چےئر مین ‘ مئیر اورڈپٹی مئیرز کوہی مدعوکیاگیاہے لوکل باڈیز کنونشن پنجاب میں نئی حکومت کی پالیسی سمیت نئے قوانین کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائیگی

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…