پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ،تفصیلات جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

ٓاسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، حلقہ این اے 243کراچی سے عمران خان کی چھوڑی گئی سیٹ پر پی ٹی آئی کے رہنما آفتاب صدیقی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ جبکہ کراچی سے عارف علوی کی سیٹ حلقہ این اے 247پر محمود مولوی کوٹکٹ دیا جائیگا۔ محمود مولوی عام انتخابات میں حلقہ این اے 255پر ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے شکست کھاگئے اور کراچی میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقہ این اے 111

سے گورنر عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل نے ٹکٹ کے لئے اپنی فارم جمع کرائے دیئے، جبکہ ایم این اے آفتاب جہانگیر کے بھائی احمد جہانگیر نے بھی حلقہ پی ایس 111کیلئے فارم جمع کرائے دیئے، کراچی سے شہزاد قریشی اور دیگر لوگ بھی اس حلقے سے انتخابات لڑنے کیلئے ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ذرائع کا مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے بھائی کو ٹکٹ دلوانے میں سرگرم ہو گئے ہیں اور گزشتہ ہفتے سے اسلام آباد میں موجود پی ٹی آئی کے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…