پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وفاق میں تحریک انصاف کی مرکز میں حکومت سازی ،نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے جہانگیر ترین کی ملاقات،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

کوئٹہ (آن لائن)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کی ملاقات وفاق میں تحریک انصاف کی مرکز میں حکومت سازی کے لئے حمایت مانگ لی شاہ زین بگٹی نے یقین دہانی کرا دی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد

میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہا نگیر ترین نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے ملاقات کی جہانگیر ترین نے شاہ زین بگٹی سے مرکز میں حکومت سازی کے لئے حمایت مانگ لی شاہ زین بگٹی نے جہا نگیر ترین کو حمایت کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…