جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد دورہ امریکہ کاشیڈول سامنے آگیا،اعلیٰ پیمانے پر تیاریاں اور لابنگ شروع

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلی بار خطاب کریں گے مقبوضہ کشمیر میں بھاتی مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر امریکی حکام کو اعتماد میں لیا جائے گا بھارتی وزیراعظم سمیت عالمی راہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران کان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ستمبر کے دوسرے ہفتے امریکہ کادورہ کریں گے جہاں پر وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت اور پہلی بار خطاب کریں گے عمران کان اپنے خطاب میں مقبوضہ کمشیر میں بھارتی مظالم سے بین الاقوامی دنیا کو آگاہ کریں گے عمران خان اپنے دورے کے دوران اعلیٰ امریکی حکام کے خلاف جنگ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہو گا عمران خان پاکستان کی خارجہ پالیسی پر امریکی احکام کو اعتماد میں میں لیں گے دورے کے دوران عمران خان کی بھارتی وزیراعظم سعودی عرب کے ولی عہد ایران افغانستان اور چین کے صدرو اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملحیہ لودھی آئندہ چند روز میں اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو رہی ہیں جنہیں دوبارہ اقوام متحدہ میں مندوب تعینات کیا جائے گا۔  پاکستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلی بار خطاب کریں گے مقبوضہ کشمیر میں بھاتی مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر امریکی حکام کو اعتماد میں لیا جائے گا بھارتی وزیراعظم سمیت عالمی راہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران کان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ستمبر کے دوسرے ہفتے امریکہ کادورہ کریں گے

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…