پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عثمان ڈار کو بڑی کامیابی مل گئی، خواجہ آصف کو سرپرائز 

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے این اے 73 سے مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا اور عدالت نے الیکشن کمیشن اور خواجہ آصف سے جواب طلب کر لیا۔ پی ٹی آئی کے عثمان ڈار نے دوبارہ گنتی اور ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔عثمان ڈار نے ایڈوکیٹ انیس ہاشمی کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، ریٹرنگ افسر اور خواجہ آصف کو

فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ این اے 73 سے انتخاب لڑا اور دوسرے نمبر پر رہا۔ ریٹرنگ افسر نے فارم 45 پولنگ ایجنٹس کو فراہم نہیں کیا۔میرے حلقے میں 7ہزار 346وٹ مسترد ہوئے۔خواجہ آصف سے صرف 1406 وٹوں سے شکست ہوئی۔ریٹرنگ افسر، کو حلقے کی دوبارہ گنتی کیبدرخواست دی جسے مسترد کردیا گیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حلقے میں دوبارا گنتی کروانے کا حکم صادر کرے۔عدالت دوبارا گنتی مکمل ہونے تک خواجہ آصف کے کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…