منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تبدیلی نظر آنے لگی۔۔بیوروکریسی کی سمت درست کرنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارخود میدان میں آگئے، اچانک راولپنڈی ڈی سی آفس پہنچ گئے سائلین کو باہربیٹھا دیکھ کر ایسا کام کر دیا کہ عوام کے دل جیت لئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ راولپنڈی کچہری، سائلین کودفتر کے باہر بٹھانے پر ڈی سی راولپنڈی کی سرزنش ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آج صبح سویرے راولپنڈی کچہری کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے سائلین کی شکایات سنیں جبکہ دفتر کے باہر سائلین کو بٹھانے پر ڈی سی راولپنڈی کی سرزنش بھی کی ۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے

اس سے قبل صوبے سے چٹ سسٹم ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سائلین کسی بھی کام کے سلسلے میں سرکاری افسر کے آفس کا دروازہ کھول کر داخل ہو جائیں، پہلے سے اجازت لینا ضروری نہیں ۔ جبکہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران ایمبولینس کی نقل و حرکت کو یقینی بنانے کیلئے وی آئی پی موومنٹ فوری طور پر ختم کر کے ایمبولینس کو راستہ دینے کے احکامات جاری کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…