جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

پنجاب کمپنیزسکینڈل میں شہبازشریف کے داماداشتہاری قرار، جانتے ہیں علی عمران کہاں ہیں؟نیب پراسیکیوٹر نے بتا دیا

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سی پی پی)پنجاب کمپنیزسکینڈل میں احتساب عدالت نے شہبازشریف کے داماد کواشتہاری قراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کمپنیزسکینڈل میں علی عمران کواشتہاری قراردینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا ، پراسیکیوٹرنیب نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ نیب نے عمران علی کومتعددبارطلب کیالیکن وہ بیرون ملک فرارہوگئے۔

علی عمران یوسف متعددبارطلبی کے باجودپیش نہیں ہوئے۔وارث علی نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین نیب نے عمران علی یوسف کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں۔عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب کمپنیز سکینڈل کے ملزم علی عمران کو اشتہاری قراردیا جائے،احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے دلائل سننے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد عمران علی یوسف کواشتہاری قراردے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…