جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

بڑی جھنجھٹ سے نجات، ایچ ای سی کا 10 سال بعد ڈگری ویری فکیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان ۔۔نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی )ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 10 سال بعد ڈگری ویری فکیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ امیدواروں کو ڈگری کیساتھ میٹرک ایف اے اور دیگر اسناد جمع نہیں کرانی پڑیں گی۔پیر کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ امیدواروں کو ڈگری کیساتھ میٹرک ایف اے اور دیگر اسناد جمع نہیں کرانی پڑیں گی۔

اب امیدوار کو صرف وہی ڈگری جمع کرانا ہوگی جس کی تصدیق درکار ہے، ہائرایجوکیشن کمیشن دیکھے گا کہ کیا ڈگری منظور شدہ ادارے کی جاری کردہ ہے اور کیا اس ادارے کو ڈگری جاری کرنے کا قانونی اختیار تھا۔ایچ ای سی نے 10 سال پہلے سیاستدانوں کے جعلی ڈگری اسکینڈل کے بعد ڈگری کیساتھ میٹرک ایف اے اور دیگر اسناد کی شرط لگائی تھی۔ اس کی وجہ سے لاکھوں ڈگریوں کی تصدیق نہیں ہوسکی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…