پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

میں نے کوئی لابنگ نہیں کی ،وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے ،عاطف خان خاموش نہ رہے ،وضاحت جاری کردی

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

پشاور (سی پی پی)پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے عاطف خان نے وضاحت کی ہے کہ میں نے کوئی لابنگ نہیں کی ،وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے اور وہ جس کو نامزد کریں گے ہم تسلیم کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے عاطف خان کا کہنا تھا کہ پہلی بارپختونخوا کے عوام نے دوبارہ کسی جماعت کومنتخب کیا ۔

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس حکومت بنانے سے متعلق نہیں ہے۔یہ پارٹی اور ووٹ عمران خان کا ہے،انہوں نے ہمیشہ میرٹ پر کام کیا ہے۔عاطف خان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ہم سب کو اچھے طرح جانتے ہیں، میں نے کوئی لابنگ نہیں کی ہے،وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے اور وہ جس کو نامزد کریں گے ہم تسلیم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…