ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ن لیگ کی خاتون رہنما کی جانب سے اسد عمر کیلئے جلد صحتیابی کی دعا،ویل چیئر پر بیٹھنے والی تصویر ٹیگ کردی

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ نواز کی سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ کی جانب سے اسد عمر کیلئے جلد صحتیابی کی دعا کی گئی ہے۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں حنا پرویز بٹ نے اپنے پیغام میں اسد عمر کو ویل چئیر پر بیٹھے ان کی تصویر کے ساتھ ٹیگ کرتے ہوئے جلد صحتیابی کی دعا کی ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے یاد رہے کہ متوقع وزیر خزانہ اسد عمر بڈھانہ گاؤں میں گھوڑے سے گر کر زخمی ہو گئے تھے۔

وہ نواحی گاؤں میں استقبالیہ تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھے جہاں انہیں مقامی روایت کے مطابق گھوڑے پر بٹھایا جارہا تھا کہ وہ رکاب میں پاؤں رکھتے ہوئے پھسل گئے۔حادثے کے بعد انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا ، ابتدائی علاج کے بعد ان کو گھر بھجوا دیا گیا، تر جمان کے مطابق مقامی کار کنوں کی جانب سے انتخابات میں کامیابی کے بعد استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا ،یاد رہے کہ اسد عمر کو پہلے بھی کمر کی تکلیف تھی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…