این اے 63 سے چوہدری نثار اور این اے 106 سے رانا ثناء کے کاغذات نامزدگی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیاگیا
راولپنڈی /فیصل آباد (این این آئی)این اے 63 ٹیکسلا سے چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے، اس کے ساتھ اسی حلقے سے پی ٹی آئی کے غلام سرور خان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہوگئے۔این اے 63 ہی سے عمر فاروق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے، عمر فاروق سوئی نادرن… Continue 23reading این اے 63 سے چوہدری نثار اور این اے 106 سے رانا ثناء کے کاغذات نامزدگی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیاگیا