جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنیوالے لاہور سے منتخب پی ٹی آئی ایم پی اےندیم عباس بارا کا کیا بنا؟ عدالت سے تہلکہ خیز خبر آگئی

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے فائرنگ کرنے اور تھانہ ہنجروال کے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں تحریک انصاف کے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا سمیت آٹھ ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں فائرنگ اور ایس ایچ او تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔ ہنجروال پولیس نے ملزمان کو ریمانڈ ختم ہونے

پر عدالت میں پیش کیا تھا۔ ملزمان کی طرف سے آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔عدالت نے تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے ندیم عباس بارا سمیت8 ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے ندیم بارا کے ڈیرے پر الیکشن کے دنوں میں فائرنگ کے واقعہ پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا تھا جس کے بعد ندیم بارا نے گرفتاری دی اور اس معاملے میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…