جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مجالمہ حج ویزہ ۔۔یہ سعودی سفیر کا اجازت نامہ نہیںبلکہ کیا ہے؟ حج کے خواہشمند افراد کیساتھ کس طرح فراڈ کیا جا رہا ہے وزارت مذہبی امور نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ مجالمہ حج ویزے کا اجراء سعودی سفیر کا صوابدیدی اختیار ہے، وزارت مذہبی امور کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ منگل کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ مجالمہ حج ویزوں کے تمام انتظامات جانے والے کے

ذمے ہوتے ہیں۔ سعودی عرب کی رہائش، ٹرانسپورٹ، قربانی اور ٹکٹ کا بندوبست خود کرنا پڑتا ہے۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ جعلی مجالمہ حج پیکج کی تشہیر کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔ وزارت مذہبی امور مجالمہ حج ویزہ پر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والوں کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…