پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سائیں آپ کے اس خادم نے ان سے کچھ پیسے بھی پکڑ لئے، سنا ہے یہاں تو کوئی کسی کو چائے بھی نہیں پوچھتا اسی لئے۔۔جہانگیر ترین کیساتھ آنیوالے آزاد رکن اسمبلی نے مجھے کان میں کیا کہا؟حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی حامد میر نے عمران خان سے الیکشن کے بعد بنی گالا میں طویل ملاقات کی جس کی روداد اور اہم باتیں انہوں نے اپنے آج کے کالم میں لکھی ہیں ۔ ایک جگہ وہ لکھتے ہیں کہ میں عمران خان کے دفتر سے باہر نکلا توایک ایم پی اے نے میرے کان میں کہا کہ سائیں آپ کے اس خادم نے ان سے کچھ پیسے بھی پکڑ لئے اور ملک و قوم کے مفاد میں ان سے نظریں پھیر کر بنی گالہ بھی آ گیا ہوں ویسے سنا ہے یہاں تو کوئی کسی کو چائے بھی نہیں پوچھتا۔

میں نے اس شرارتی ایم پی اے کو بتایا کہ میں اندر سے بہت اچھی سی کافی پی کر آرہا ہوں تمہیں بھی کافی یا چائے ضرور پوچھی جائے گی لیکن ترقیاتی فنڈ کے نام پر رشوت نہیں ملے گی ۔ ایم پی اے نے ہاتھ سینے پر رکھ کر کہا کوئی پرواہ نہیں ۔بنی گالہ سے واپس آتے ہوئے مجھے میاں بشیر صاحب کے الفاظ یاد آ رہے تھے ۔عمران خان کو ذمہ داری تو ملنے والی ہے لیکن کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب وہ اپنے وعدوں پر عمل کریں گے وعدہ خلافی ناقابل قبول ہے ۔یس مین صرف عوام کا بننا ہے کسی اور کا نہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…