پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

’’ ہم آنے والی حکومت کے لئے مسائل پیدا نہیں کرنا چاہتے ‘‘ گورنر پنجاب اور خیبر پختونخوا نے تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور گورنر کے پی کے ظفر اقبال جھگڑا نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں گورنر جمعرات کی شام تک اپنے استعفیٰ ایوان صدر بھجوا دیں گے ۔

دونوں گورنرز نے اس عزم کا اظہا رکیا ہے کہ ہم آنے والی حکومت کے لئے مسائل پیدا نہیں کرنا چاہتے ۔ عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا ہے لہذا وفاق کی نمائندگی کے لئے وہ اپنے گورنرز بھی مقرر کریں ۔ ذرائع کے مطابق دونوں گورنرز نے اس حوالے سے پارتی قیادت سے مشورے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…