پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ایف بی آر کے نوٹس پر ایک لاکھ افراد نے اثاثے ظاہر کردئیے،بڑی پیش رفت

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے بھیجے جانیوالے نوٹسز کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے۔ ایف بی آر نے ملک بھر میں 2 لاکھ 40 ہزارنوٹسز جاری کیے تھے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا وقت گزرنے کے بعد اور ود ہولڈنگ ٹیکسز کی مد میں بڑی ادائیگیوں کی نشاندہی پر نوٹسز بھیجے گئے تھے۔ ٹیکس نیٹ میں نئے شامل ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق

امیر طبقے سے ہے۔ایف بی آر کے محصولات کے حوالے سے 18۔2017 میں جی ڈی پی پر ٹیکس کی شرح 11.2 فیصد رہی جب کہ 14۔2013 میں یہ شرح محض نو فیصد تھی۔محصولات کی مد میں مالی سال 15۔2017 میں 3842 ارب روپے اکھٹے کیے گئے۔ایف بی آر نے دعوی کیا تھا کہ مالی سال 18۔ 2017 میں محصولات کا 98 فیصد ہدف حاصل کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 14.1 فیصد زیادہ ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…