اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

گورنر پنجاب کی تقرری، پی ٹی آ ئی کی اہم شخصیات میں مقا بلہ ساز ی شروع ،4بڑے نام مقابلے میں سامنے آگئے 

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آ ئی این پی)گورنر پنجاب کی تقرری کا معاملے پر اسحاق خاکوانی، ڈاکٹر بابر اعوان، رائے عزیز اللہ اور اعجاز چودھری کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی کے مطا بق جہانگیر ترین اسحاق خاکوانی کو گورنر پنجاب کے منصب پر لانے کے خواہاں ہیں جبکہ رائے عزیز اللہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بااعتماد ساتھی ہیں اور اعجاز چودھری بھی پارٹی

کے لئے اہم خدمات کے باعث اس دوڑ میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر بابر اعوان کو اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کے لئے گورنر تعینات کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ پارٹی کے بعض حلقے بابر اعوان کی شکل میں پنجاب میں مضبوط گورنر چاہتے ہیں۔ پارٹی کے سینئرز کی رائے ہے کہ شکست سے دوچار ہونے والوں کو عہدہ نہیں دیا جانا چاہیے،

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…