اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید احمد کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی جلاس میں شرکت کی دعوت،تحریک انصاف نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو آج (پیر کو ) ہونیوالے پارلیمانی پارٹی جلاس میں شرکت کی دعوت دیدی ہے‘ شیخ رشید نے دعوت قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اتوار کو اسلام آباد میں منعقد ہورہا ہے۔ اجلاس

میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو مدعو کیا گیا ہے اور تحریک انصاف نے ان کو باضابطہ دعوت نامہ بھی جاری کیا۔ شیخ رشید نے دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کروں گا۔ واضح رہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عموماً اپنی جماعت کے رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…