پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

دبئی سے کراچی آنیوالی پرواز کے دوران یہ مسافر نشے کی حالت میں۔۔۔!!! نبیل گبول نے ائیرپورٹ پر پیش آنے والے واقعے کی وضاحت جاری کردی

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے مسافر پر تشدد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دکھائی گئی ویڈیو پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسافر کو جوگالیاں دینے کی آواز ہے وہ میری نہیں ہے البتہ حقیقت یہ ہے کہ یہ مسافر دوبئی ائیر پورٹ پر نشے کی حالت پر پاکستانی سیاستدانوں کو گالیاں دے رہا تھا جہاں پر میں نے اسے سمجھایا کہ دیار غیر میں پاکستان کو بدنام نہ کرو اور میرے ساتھ کچھ اور لوگوں نے بھی اس کو خاموش کرانے کی کوشش کی ۔

بعدازاں دوبئی سے کراچی تک کے سفر میں اس مسافر نے ائیر ہوسٹس سے بھی بدتمیزی کی اور کراچی ائیر پورٹ پر اترنے کے بعد اس شخص نے مجھ پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور میری طرف لپکا تو میں نے اسکو پیچھے ہٹایا ۔ اس مسافر کے پیچھے ٹرالی تھی جس کی وجہ سے وہ زمین پر گِر گیا ۔ کراچی ائیر پورٹ پر اس مسافر نے کئی اور لوگوں سے بھی بد تمیزی کی لیکن نہ تو میں نے اسکو گالیاں دیں اور نہ ہی میں نے اسکو مارا ہے اس لئے میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرے خلاف پروپیگنڈا بے بنیاد ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…