فلائٹ پر نواز شریف اور مریم نوازکی موجودگی کا سن کر مسافر بھاگ کھڑے ہوئے
ابوظہبی (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز جس غیر ملکی پرواز کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور آئے اس پروازپر متعدد مسافروں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا اورآئیر لائن انتظامیہ سے دوسری فلائٹ کے انتظام کا مطالبہ کرتے رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کو سابق وزیر اعظم نواز… Continue 23reading فلائٹ پر نواز شریف اور مریم نوازکی موجودگی کا سن کر مسافر بھاگ کھڑے ہوئے