ٹکٹ فائنل ہوگیا،25جولائی کو چور انجام کو پہنچ جائینگے،فیاض الحسن چوہان کا دبنگ اعلان
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نامز دامیدوار صوبائی حلقہ 17فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ جب سے میرا ٹکٹ فائنل ہواہے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی نیندیں حرام ہو گئی ہے ،گذشتہ دس سال سے لوٹ مار کے سوائے اس حلقہ کی عوام کیلئے کچھ نہ کرسکے اوریہی وجہ ہے کہ وہ… Continue 23reading ٹکٹ فائنل ہوگیا،25جولائی کو چور انجام کو پہنچ جائینگے،فیاض الحسن چوہان کا دبنگ اعلان