جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، ایک ساتھ کتنے وزیر اور مشیر شامل کئے جارہے ہیں، نام بھی سامنے آگئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک )پنجاب کابینہ میں مزید نو وزرا، تین مشیروں اور پانچ معاونین خصوصی کی شمولیت کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید نو وزرا، تین مشیروں اور پانچ معاونین خصوصی کی شمولیت کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے شامل

ہونے والے وزرا کے نام بھی سامنے آگئے ہیں۔ کابینہ کیلئے زوارحسین وڑائچ ، اعجازمسیح، اجمل چیمہ،محمد اخلاق ،آشفہ ریاض، ر شوکت لالیکا ، سعید الحسن شاہ،مہراسلم،حسنین اور جہانیاں گردیزی کے نام زیر غور ہیں، جبکہ مشیر میں عبدالحئی، فیصل حیات اور محمد حنیف کے نام شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…