منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں سے انتخاب لڑنا عمران خان کو کتنے کروڑ میں پڑا؟انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے5 حلقوں کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیں،عمران خان نے کسی حلقے میں بھی 40 لاکھ سے زائد رقم خرچ نہیں کی،عمران خان کے پانچوں حلقوں میں مجموعی طور پر 2 کروڑ خرچ ہوئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے5 حلقوں کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیں ،ذرائع کے مطابق عمران خان نے انتخابی اخراجات الیکشن کمیشن کی مقررہ

حدود کے اندر کئے،عمران خان نے کسی حلقے میں بھی 40 لاکھ سے زائد رقم خرچ نہیں کی،عمران خان کے پانچوں حلقوں میں مجموعی طور پر 2 کروڑ خرچ ہوئے، انتخابی اخراجات کی زیادہ رقم عمران خان کے اکاونٹ سے ادا گئی،زیادہ رقم پوسٹرز، بینرز ، پمفلٹس اور ڈورٹو دور مہم پر خرچ ہوئی،جس سے جو خریدا، جو تیار کرایا اس کی پرچیاں بھی تفصیلات میں لف کی گئیں،عمران خان کے حلقوں میں مالی معاونت کرنے والوں کی تفصیل بھی شامل ہے، سب سے کم اخراجات میانوالی میں 36 لاکھ روپے ہوئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…