پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے این اے247 کراچی میں سکول سے مہر لگے بیلٹ پیپرز ملنے پر بڑا حکم جاری کردیا،پیپرز میں کس پارٹی کے انتخابی نشان پر مہر لگی ہوئی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے247کراچی میں اسکول سے بیلٹ پیپرز ملنے پر کھلبلی، الیکشن کمیشن نے تحقیقات کا حکم دے دیا، پیپرز اصل ثابت ہوئے تو دوبارہ انتخاب ہوسکتا ہے۔کراچی کے علاقے گزری میں لڑکوں کے سرکاری اسکول سے تقریبا 150 بیلٹ پیپرز ملنے کا معاملہ، الیکشن کمیشن حکام نے این اے 247

کے اس پولنگ اسٹیشن کی تحقیقات کا حکم دے دیاہے۔ ڈائریکٹر الیکشنز ندیم قاسم نے بتایا کہ متعلقہ پولنگ اسٹیشن کے انتخابی میٹریل کا ریکارڈ موجود ہے۔ بوائز اسکول سے ملنے والے بیلٹ پیپرز میں سے زیادہ تر پر پیپلزپارٹی کے انتخابی نشان تیر پر مہر لگی ہوئی تھی۔ اس سے پہلے بھی قیوم آباد کچرا کنڈی سےبیلٹ پیپرز برآمد ہوئے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…