ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس کے گلے لگ کر رونے والی یہ خاتون کون ہیں؟ایسا انکشاف کہ آپ بھی جسٹس ثاقب نثار کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے پولیس ملازم کی جانب سے مکان کے قبضہ پر دہائی دینے والی بزرگ خاتون کو گلے لگا کر دلاسادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  گزشتہ روز ضلع کچہری میں بزرگ خاتون فریداں بیگم نے فاضل چیف جسٹس کو

روتے ہوئے دہائی دی کہ اس کے 4مرلے کے مکان پر منظور پولیس اہلکار نے قبضہ کر لیا ہے اور وہ 12/10سال سے کرایہ کے مکان میں رہ رہی ہے اور اس کی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے جس پر فاضل چیف جسٹس نے خاتون کو دلاسہ دیا اور درخواست دینے کی ہدایت کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…