اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق کو عمران خان کا جواب، بابر اعوان کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی جانب سے این اے 131 کے تمام حلقوں کی دوبارہ گنتی اور عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست پر ہائی کورٹ نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے اور حلقے کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے، اس پر

عمران خان نے این اے 131 پرکامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کے معاملہ پر ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ، عمران خان نے بابر اعوان کو فون کرکے فیصلہ چیلنج کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…