کئی دہائیوں سے بیرون ملک مقیم عمران خان کامداح اپنے تمام اثاثے فروخت کرکے خصوصی گاڑی میں 9 ہزار کلومیٹر سے زائد سفر کرکے پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے واضح امکانات کے ساتھ ہی کئی دہائیوں سے بیرون ملک مقیم عمران خان کا مداح واپس پاکستان لوٹ آیا۔گزشتہ 30 سال سے اسپین میں مقیم پاکستانی نژاد انور خان اپنا سب کچھ بیچ کر کئی ہزار کلومیٹر کا سفر بذریعہ سڑک طے… Continue 23reading کئی دہائیوں سے بیرون ملک مقیم عمران خان کامداح اپنے تمام اثاثے فروخت کرکے خصوصی گاڑی میں 9 ہزار کلومیٹر سے زائد سفر کرکے پاکستان پہنچ گیا











































