’’سیاستدان کو شوق کے تحت نہیں بلکہ ضرورت کے تحت کرپٹ ہونا چاہیے‘‘پاکستانی نواب نے مر یم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) 42 الیکشن ہار نیوالے پاکستانی سیاست کے انوکھے کردار نواب امبر شہزادہ نے مر یم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے نواب امبر شہزادہ سیاست کے ایک مزاحیہ کردار ہیں جو غیر سنجیدہ سیاست سنجیدگی سے کرنے کا دعوی کرتے… Continue 23reading ’’سیاستدان کو شوق کے تحت نہیں بلکہ ضرورت کے تحت کرپٹ ہونا چاہیے‘‘پاکستانی نواب نے مر یم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان کردیا