اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز ہوش میں آگئیں،اب کس حال میں ہیں، حسین نواز کے افسوسناک انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں ، ہونٹ اور پاؤں ہلاسکتی ہیں لوگوں کو پہچانتی ہیں ، ابھی بھی وینٹی لیٹر پر ہیں گردن میں ٹیوب ڈالی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ میری والدہ کلثوم نواز ہوش میں ہیں ۔ والدہ نے آنکھیں اسی روز کھولی تھیں جس روز میرے والد میاں محمد نواز شریف پاکستان گئے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ میری والدہ ہونٹ اور ہاتھ پاؤں ہلا سکتی ہیں لوگوں

کو پہچانتی ہیں سر کے اشارے سے ہاں ،ناں،میں جواب دے سکتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میری والدہ کا علاج جاری ہے ۔ وہ ابھی بھی وینٹی لیٹر میں ہیں ۔ گردن میں ٹیوب ڈالی گئی ہے ڈاکٹروں کے ٹریٹمنٹ کے نتائج مثبت ہیں ۔ حسین نواز نے کہا کہ میری والدہ میرے والدہ اور ہمشیرہ کے بارے میں پوچھتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز زمینی حقائق سے لا علم ہیں جس قدر ممکن ہو پریشان کئے بغیر معاملات سے آگاہ کرتے ہیں ۔ حسین نواز نے بتایا کہ کلثوم نواز کو اتنا ہی بتاتے ہیں جس سے انکی طبیعت بحال رہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…