اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عابد شیر علی کی درخواست منظور،بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے حلقہ این اے 108سے نومنتخب امیدوار فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا ہے، فرخ حبیب نے دوبارہ گنتی میں بھی عابد شری علی کو شکست دی تھی۔تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عابد شیر علی نے فیصل آباد کے حلقے این اے 108میں دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی، جسے لاہور ہائی کورٹ نے منظور کیا، جسٹس شاہد کریم نے عابد شیر علی کی درخواست پر الیکشن کمیشن

سمیت دونوں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ جب تک پٹیشن کافیصلہ نہیں آجاتا اس وقت فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا جائے۔عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7اگست تک جواب طلب کرلیا ہے۔اپنی درخواست میں عابد شیر علی نے موقف اپنایا تھا کہ ووٹوں کی گنتی کے وقت ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا تھا اور مخالف امیدوار کو جتوانے کیلئے جعلی فارم 45فارم بنائے گئے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…