الیکشن گزر تے ہی حنیف عباسی نے اڈیالہ جیل میں بڑا فیصلہ کرلیا،جانتے ہیں آج کیا کرنے جارہے ہیں؟
راولپنڈی(سی پی پی)ایفی ڈرین کیس میں قید حنیف عباسی نے اپیل پر دستخط کر دیئے ،اپیل آج جمعرات کو عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔اپیل حنیف عباسی کے وکلاطالب حسین،فیض احمد چیمہ اور طیب حسین نے تیار کی ہے جس پر حنیف عباسی نے اڈیالہ جیل میں اپیل پر دستخط کئے ۔ حنیف… Continue 23reading الیکشن گزر تے ہی حنیف عباسی نے اڈیالہ جیل میں بڑا فیصلہ کرلیا،جانتے ہیں آج کیا کرنے جارہے ہیں؟







































