ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

عمران خان کے بعد آپ نے دونوں ہاتھوں میں انگوٹھی پہن لی ہے ؟صحافی کا شیخ رشید سے سوال ،ایسا جواب مل گیا کہ قہقہے لگ گئے ،دلچسپ صورتحال

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اس دوران ایک صحافی نے ان سے انگوٹھی کے بارے میں دریافت کرنے کی کوشش کی تو شیخ رشید نے دونوں انگلیوں سے انگوٹھیاں اتار کر صحافی کو پیش کر دیں ۔جمعہ کو شیخ رشید سے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان کے بعد اب آپ نے

دونوں ہاتھوں میں انگوٹھی پہن لی ہے ؟ جس پر شیخ رشید نے جواب دیتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں سے انگوٹھیاں اتاریں اور صحافی کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’ میں نے پندرہ سو روپے کی ایک لی ہے لیکن آپ مجھے ان دونوں کا تین ہزار روپے دیدیں اور دونوں ہی لے جائیں ۔‘‘ شیخ رشید کے اس جواب پر ہر کوئی قہقہہ لگا کر ہنس پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…