پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پنجاب میں رہنا ہے یا مرکز میں جانا ہے؟طویل انتظار کے بعد بالاخر مسلم لیگ ن نے شہبازشریف کے سیاسی مستقبل کے بارے میں حتمی فیصلہ سنادیا،حیرت انگیز اقدام

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر میاں شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے حکومت سازی اور پارلیمان میں پارٹی کے کردار کے حوالے سے حکمت عملی طے کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ اگر قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنا پڑا تو میاں شہباز شریف قائد حزب اختلاف ہوں گے۔تحریک انصاف کے برسراقتدار آنے کے بعد عمران خان کے وزیراعظم بننے کی صورت میں میاں شہباز شریف

مسلم لیگ(ن) کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کے امیدوار ہوں گے اور حزب اختلاف کی تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد انہیں متفقہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر نامزد کیا جائیگا۔گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں قائد ایوان،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ کیا تھا اور اس ضمن میں ایک مشاورتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، فیصلے کے مطابق وزیراعظم کے لیے امیدوار(ن) لیگ سے جب کہ اسپیکر پیپلزپارٹی اور ڈپٹی اسپیکر کا امیدوار متحدہ مجلس عمل سے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…