مسجد میں سیاست، معروف مذہبی و سیاسی جماعت کے رہنما ٹکٹوں کے معاملے پر مسجد میں ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف مذہبی و سیاسی جماعت کے رہنما ٹکٹوں کے معاملے پر مسجد کا احترام ہی بھول گئے، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں معروف سیاسی و مذہبی جماعت کے رہنما و کارکنان مسجد میں گتھم گتھا ہو گئے۔ انتخابات کی آمد آمد ہے، واضح رہے کہ مذہبی جماعتوں… Continue 23reading مسجد میں سیاست، معروف مذہبی و سیاسی جماعت کے رہنما ٹکٹوں کے معاملے پر مسجد میں ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے