کراچی(آئی این پی)صدارتی الیکشن کے لیے نامزدگی فارم مسترد ہونیکے خلاف ڈاکٹر نواز علی نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ منگل کو صدارتی الیکشن کے لیے نامزدگی فارم مسترد ہونے کے خلاف ڈاکٹر نواز علی ملاح نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کی 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشنر اور دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ ڈاکٹر نواز علی ملاح کے مطابق اگر ہائیکورٹ میرے حق میں فیصلہ دیتی ہے تو منگل کو ہونے والے صدارتی انتخابات کالعدم قرار ہوسکتے ہیں۔
عارف علوی کی جیت خطرے میں پڑ گئی،صدارتی الیکشن کالعد م ہونے کا خدشہ، بڑا قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے



















































