اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سادگی اختیار کرنے کا دعویٰ کرنے والی پی ٹی آئی نے آزاد امید واروں کو کس جگہ ٹھہرایا ہوا ہے؟ ایسی تفصیلات آگئیں کہ کھلبلی مچ گئی ،جان کر آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ”کیا یہ ہے تبدیلی؟“

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سادگی اختیار کرنے کا دعویٰ کرنے والی پی ٹی آئی نے آزاد امید واروں کو کس جگہ ٹھہرایا ہوا ہے؟ایسی تفصیلات آگئیں کہ کھلبلی مچ گئی ،جان کر آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ”کیا یہ ہے تبدیلی؟“پاکستان تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کوششیں مزید تیز کر دیں ہیں ۔ دعویٰ کیا گیا ہے پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کو دیگر

پارٹیوں کی رسائی سے دور رکھنے کیلئے وفاقی دارلحکومت کے ایک بڑے ہوٹل میں کمرے بک کر دیئے ہیں ۔ باوثوق ذرائع سے پتا چلا ہے کہ آزاد اراکین کو دیگر مخالف پارٹیوں سے بچانے کیلئے انہیں اسلام آباد کے ایک بڑے ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے جہاں ان ممبرا ن کے قیام کے ساتھ طعام کا بھی بہترین انتظام کر دیا گیا ہے ۔ ان کے علاوہ مہمانوں کو بھی خصوصی سہولیات سے نواز گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…