شہباز شریف کے دور حکومت کا ایک اور بڑا سکینڈل، بینک آف پنجاب کے 36 ارب روپے سے زائد کے فنڈز کہاں اور کیوں چھپائے گئے؟ سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف دور کا ایک اور کارنامہ بے نقاب ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بینک آف پنجاب کے فنڈز کمرشل بینکز میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، 35 ارب 70 کروڑ روپے کمرشل بینکوں میں رکھے گئے، مختلف بینکوں میں 1200 سے زائد اکاؤنٹس… Continue 23reading شہباز شریف کے دور حکومت کا ایک اور بڑا سکینڈل، بینک آف پنجاب کے 36 ارب روپے سے زائد کے فنڈز کہاں اور کیوں چھپائے گئے؟ سنسنی خیز انکشافات











































