ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی بڑی وجہ کیا ہے؟وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے عمران خان سے ایسی چیز کا مطالبہ کردیا کہ وزیراعظم بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ خراب مشینری، تبدیلی اور مرمت کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے وفاق سے 40سے 50ارب حصول کیلئے رابطے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے صوبے میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی بڑی وجہ خراب مشینری کوصدارتی انتخاب کے موقع پر گزشتہ روز خیبرپختونخواہ اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ عارف علوی پی ٹی آئی

کےمضبوط ترین امیدوارہیں ۔ صدارتی الیکشن کے بعد جمہوری عمل کا آخری مرحلہ مکمل ہو چکا ، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سودن پلان ایجنڈامیں سرفہرست ہوگا جس پرکابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں طویل لوڈشیڈنگ پرانی ٹرانسمیشن لائن اور مشینری کی خرابی کے باعث ہورہی ہے جس کی تبدیلی اور مرمت پر تقریباً40سی50ارب روپے تک کی لاگت آئے گی صوبائی حکومت اس ضمن میں جلد ہی وفاقی حکومت کیساتھ رابطہ کرے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…