ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

خبردار! حمزہ شہباز کسی صورت وزیراعلی پنجاب نہ بنے جیل میں بیٹھی مریم نواز نے نواز شریف کو قائل کر لیا

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز نے نواز شریف کو قائل کر لیا ہے کہ حمزہ شہباز کو کسی صورت وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بننے دینا اور یہی وجہ ہےکہ مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کیلئے میدان کھلا چھوڑ دیا ، ن لیگ آزاد امیدواروں سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہیں کر رہی، معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ن لیگ کے آزادامیدواروں سے رابطہ نہ کرنے کی وجہ سے بتا دی۔ تفصیلات کےمعروف صحافی چوہدری غلام حسین کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

کہنا تھا کہ مریم نواز نے جیل میں نواز شریف کو قائل کر لیا ہے کہ حمزہ شہباز کوکسی صورت وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بننا چاہئے اور یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن حکومت سازی کی دوڑ میں خود پیچھے ہٹ رہی ہے اور تحریک انصاف کیلئے میدان کو کھلو چھوڑدیا گیا ہے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھاکہ ن لیگ کی جانب سے آزاد امیدواروں سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا جا رہا۔ تاہم سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی جانب سے جھنگ کے ایک آزاد امیدوار سے رابطہ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…