اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 124 سے کامیابی،حمزہ شہباز شریف کی انتخابی مہم پر کتنا خرچ آیا ؟ تفصیلات جمع کروادیں

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)لاہور کے حلقہ این اے 124 سے کامیاب مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کروا دیں، حمزہ شہباز نے این اے 124 میں 18 لاکھ 50 ہزار 625 روپے انتخابی مہم میں خرچ کیے۔این اے 124 کے آر او شاہد بشیر نے حمزہ شہباز کے انتخابی اخراجات درست قرار دیئے۔

لیگی رہنما نے پبلی سٹی کے لیے 15 لاکھ روپے استعمال کیے، لاہور کے قومی اسمبلی کے پہلے حلقے کے کامیاب امیدوار نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کروائی۔ ریٹرننگ افسر نے حمزہ شہباز کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…