ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کو زوردار جھٹکا حلقہ این اے 108میں فرخ حبیب سے شکست کھانے والےعابد شیر علی کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حلقہ این اے 108میں دوبارہ گنتی کیلئے عابد شیر علی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور، الیکشن کمیشن کو فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 108میں دوبارہ گنتی کیلئے عابد شیر علی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست کے حوالے سے سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تک پٹیشن کافیصلہ نہیں آجاتا اس وقت فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا جائے ۔خیال رہے کہ عابد شیر علی نے آر او کی عدالت میں بھی دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جسے منظور کر لیا گیا تھا جس پر ددوبارہ گنتی کروائی گئی تھی اور اس میں بھی عابد شیر علی کو شکست کا سامنا کرنا پڑ اتھا جبکہ فرخ حبیب کامیاب قرار پائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…